

Loading content...
یہ بھی شیعہ مسلماتِ مذہب میں سے ہے کہ معصوم کو غسل معصوم ہی دے سکتا ہے اور معصوم کا جنازہ بھی معصوم ہی پڑھا سکتا ہے اور لحد میں معصوم کو معصوم ہی اتار سکتا ہے جیسا کہ شہنشاہِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی تدفین میں جب بنی اسد نے مدد کرنا چاہی تھی تو امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلامنے فرمایا تھا کہ تم باقی لاشوں کی تدفین میں تعاون کر سکتے ہو مگر ان کی تدفین ہمارے سوا کوئی نہیں کر سکتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار