

Loading content...
یہ وہ جملہ ہے کہ جس نے بعد میں ہونے والے جملہ اعتراضات کو قبل از وقت ختم کر دیا یعنی لفظ تاخر میں جنازہ پڑھنے کی منع ہے یا عم میں اس رشتے کا اظہار ہے جو ان کا جناب جعفر سے بنتا تھا کیونکہ انہوں نے یہ تاثر دیا ہوا تھا کہ ان کا کوئی بھتیجا ہے ہی نہیں، اور فان احق میں اپنا استحقاق جتلایا کہ ان کے سب سے زیادہ قریبی ہم ہیں اور کسی دوسرے بھائی کی اولاد نہیں انہی کے لخت جگر ہیںیعنی ان کے حقیقی وارث ہم ہیں، اور بالصلواة میں یہ واضح فرمایا کہ منصبِ امامت مرہونِ عمر نہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار