

Loading content...
لیکن ہمارے مذہبی مسلمات میں سے ہے کہ معصوم کا جنازہ معصوم ہی پڑھا سکتا ہے اس روایت کو نقل کرنے کے بعد شیخ طوسی نے اپنا تبصرہ کیا ہے اور وہ فرماتے ہیں یہ بھی ممکن ہے کہ شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے تشریف لے جانے کے بعد اس نے نماز پڑھائی ہو جیسا کہ امام موسیٰ کاظم علیہ الصلوات و السلام کی نمازِ جنازہ سندی بن ساہک ملعون نے اور امام رضاعلیہ الصلوات و السلام کی نماز ِ جنازہ مامون عباسی ملعون نے پڑھائی تھی اسی طرح دوسری نماز پڑھائی گئی ہو۔طوسی ص131
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار