

Loading content...
انہوں نے کمسن لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریفکو اپنے ہاتھوں سے بابا کی دستارِ یتیمی خود موزوں کی اور در تک رخصت کرنے خود تشریف لائیں، ان کے جذبات کو وہی ماں سمجھ سکتی ہے کہ جس کا ایک ہی لختِ جگر ہو اور ساری دنیا اس کی دشمن ہو اور اسے دشمنوں کے ہجومِ عام میں اپنا لعل بھیجنا پڑے ،جتنی دیر معصوم شہزادہ پاک گھر سے باہر رہے پاک ماں صلوات اللہ علیھا دروازہ پر منتظر رہیں اور مصروفِ دعا رہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار