

Loading content...
روایت عبید اللہ خاقان میں ہے کہ جب جنازہ پاک صحن میں پہنچا تو ابو عیسیٰ بن متوکل ملعون نے کہا آپ یہ جنازہ ایک منٹ کیلئے زمین پر رکھ دیں ، جنازہ زمین پر رکھا گیا تو اس نے آ کر بندِ کفن کھولے اور رخِ انور سے کفن اٹھا کر لوگوں کو بلایا کہ سارے لوگ دیکھ لیں کہ ان کے جسم پر کوئی زخم نہیں ہے کل یہ نہ کہنا کہ انہیں شہید کیا گیا ہے اور اس طرح زہر کا ذکرتک نہ کیا بلکہ یہ عمل چور کی داڑھی میں تنکے کی مثال تھا۔(R_77)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار