

Loading content...
دونوں بھائی گھر اطہر میں تشریف لے گئے اور کچھ دیر بعد اس طرح برآمد ہوئے کہ جنازہ پاک کی اگلی طرف سے دونوں بھائیوں نے اٹھا رکھا تھا اور پائنتی کی طرف سے دونوں غلام اٹھائے ہوئے تھے یعنی جناب عقید سلام اللہ علیہ اور جناب عثمان بن سعید العمری سلام اللہ علیہ نے کاندھا دیا ہوا تھا۔ (R_76)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار