

Loading content...
جناب عقید سلام اللہ علیہ نے اطلاع دی جنازہ پاک تیار ہے تو سارے لوگ کھڑے ہو گئے اور جناب جعفر تواب اور ان کے دوسرے بھائی جناب حسینؐ بن امام علی نقی علیھماالصلوات السلام ان کے ساتھ روانہ ہوئے تاکہ حرم سرا سے جنازہ پاک برآمد کیا جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار