

Loading content...
اندرونِ خانہ جناب عقید اور جناب عثمان بن سعید العمری غسل دینے میں مصروف تھے،حقیقت یہ ہے کہ امام کو غسل امام کے سوا کوئی نہیں دے سکتا اس لئے خود ہمارے امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفاپنے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کو غسل دے رہے تھے اور یہ دو اصحاب غسل دینے میں ان کی مدد کر رہے تھے یا ظاہری طور پر سامنے یہ تھے اور حقیقی طور پر کمسن امام عجل اللہ فرجہ الشریف غسل دے رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار