

Loading content...
ابوالادیان نامی شہنشاہِ معظمعلیہ الصلوات والسلام کے ایک غلام تھے اور آپ کے توقیعات کو مومنین تک پہنچایا کرتے تھے ان سے یہ روایت ہے کہ 23صفر 260ہجری کے دن مجھے میرے مالک جناب ابو محمد العسکریعلیہ الصلوات والسلام نے یاد فرمایا جب میں ان کی بارگاہِ اقدس میں حاضر ہوا تو دیکھا ان کے سامنے بہت سے خطوط پھیلے ہوئے ہیں جب میں حاضر ہوا تو مجھ سے فرمایا کہ ہمارے پاس اہلِ مدائن کے بہت سے خطوط جواب طلب پڑے تھے ان کا جواب دینا تھا سو ہم نے ان کے جوابات لکھ دئے ہیں اب تم ان خطوط کے جوابات لے کر مدائن جاؤ اور وہاں سے مومنین کے جوابی خطوط بھی لانا ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار