

Loading content...
خالق کو شاید یہ منظور تھا کہ وہ اپنے جوان بیٹے کا آخری وقت نہ دیکھیں کیونکہ ایک ماں کیلئے یہ صدمہ ناقابلِ برداشت ہوتا ہے ان کا دل پہلے بھی ایک جوان بیٹے کا گھاؤ کھا چکا ہے اب شاید وہ کمسن کی یتیمی اور اپنی بہو کی بیوگی کا صدمہ برداشت نہ کر پاتیں ـ اچھا انہیں میری طرف سے قدم بوسی کے بعد عرض کرنا کہ آپ کا مظلوم بیٹا آپ کو بہت بہت سلام عرض کرتا تھا ہماری طرف سے انہیں بہت بہت دعائیں پیش کرنا اچھا خدا حافظ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار