

Loading content...
اس کے بعد اپنے لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کے سامنے مواریثِ انبیا علیھم السلام اور جملہ تبرکاتِ انبیا و اوصیا صلوات اللہ علیھم اجمعین برآمد فرمائے وصیت نامہ کے ساتھ یہ سب چیزیں لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کو دے کر فرمایا یہ اپنی جدہ طاہرہ صلوات اللہ علیھا کے پیش کریں جب تک وہ چاہیں گی یہ سب کچھ ان کے پاس رہے گا آج اگر وہ ہمارے سرہانے موجود ہوتیں تو ان سے آخری پیار تو کروا لیتے مگر مشیتِ الٰہی کو منظور نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار