

Loading content...
اس کے بعد جملہ مستورات صلوات اللہ علیھنکو قریب بلایا اور وصیتیں فرمائیں اور آنے والے واقعات بیان فرمائے اس کے بعد ایک وصیت نامہ سرہانے سے برآمد فرمایا وہ اپنی پھوپھی پاکصلوات اللہ علیھا کو دے کر فرمایا اس میں ہم نے اپنی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد کا وارث اپنی والدہ پاک صلوات اللہ علیھا کو قرار دیا ہے باقی سب کچھ وہ خود سنبھال لیں گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار