

Loading content...
کمسن شہزادیعجل اللہ فرجہ الشریف نے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کو سہارا دے کر تکیہ کے سہارے بٹھا دیا اس کے بعد مندیل ( تولیے نُما رومال ) اُٹھایا اور ان کے زانوؤں پہ بچھا دیا پھر طشت ( سلفچی ) اور آفتابہ لے کر قریب آئے اورباباپاکعلیہ الصلوات والسلام کو وضو کرواناشروع کیاچھوٹے چھوٹے ہاتھوں سے رخِ انور پہ پانی ڈالا پھر بازوؤں کو کہنیوں تک تر فرمایا اس کے بعد بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کے سرِ اطہر کا مسح کیا پھر قدموں کا مسح کیا اس کے بعد آغوش سے تولیہ اُٹھایا اور انہیں قبلہ رو بٹھا دیا ،اس روایت کے راوی ابو سہل اسماعیل بن علی نوبختی ہیں ۔(R_75)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار