

Loading content...
اُدھر کمسن شہزادے عجل اللہ فرجہ الشریف نے آبِ مصطگی کا جام اٹھایا اور چھوٹے چھوٹے ہاتھوں سے اٹھا کر کچھ تلاوت فرمایا پھر آکر بابا جان علیہ الصلوات والسلام کے ہونٹوں سے لگایا انہوں نے چند گھونٹ نوش فرمائے اس کے بعد لعل سے دریافت فرمایا بیٹا ابھی نمازِ صبح سے کتنا وقت باقی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار