

Loading content...
یہاں یہ حال تھا اُدھر دورانِ سفر معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا جناب ابوالعلی سے فرما رہی تھیں بیٹا سفر ذرا تیزی سے کرو ہمارا دل بہت بے چین ہے خدا کرے ہمارے لختِ جگر خیر سے ہوں ادھر دونوں طرف سے ایک درد بھری بے چینی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار