

Loading content...
جب سارے لوگ چلے گئے تو ملکہ ٔ دوراںصلوات اللہ علیھانے اپنے کمسن لعل کا ہاتھ تھاما اور پاک سرتاج کے پاس لے آئیں امام علیہ الصلوات والسلام نے یہ منظر دیکھا تو بے ساختہ آنکھوں میں آنسو آ گئے اور فرمایا سیدی و مولائی اب ہم ساری آلِ محمدؐ صلوات اللہ علیھم اجمعینکو آپ کے سپرد کرتے ہیں آج ہماری اپنے اجداد طاہرین صلوات اللہ علیھم اجمعین کی طرف تیاری ہے اب ساری آلِ محمدؐ صلوات اللہ علیھم اجمعین کی نگاہیں آپ پر ہیں سارے مظلومین کو آپ ہی کا سہارا ہے انہیں زیادہ انتظار نہ کروانا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار