

Loading content...
ہم نے دیکھا ان کا رنگ اطہر سفید موتی کی طرح تھا ان کی زلفیں پیچدار اور گھونگھریالی تھیں دندانِ آبدار کے مابین تھوڑا سا فاصلہ تھا انہیں دیکھ کر جناب ابو محمدؐالعسکری علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار