

Loading content...
جناب عقید سے روایت ہے کہ جب میں اس کمرہ میں گیا تو میں نے شہزادہ پاک عجل اللہ فرجہ الشریف کو مصروفِ نماز پایا اور اس وقت سجادہِ نماز پہ وہ سجدہ میں سر بہ خم تھے انہوں نے اپنی انگشتِ شہادت بلند فرمائی ہوئی تھی مگر میں یہ نہیں سمجھ سکا کہ وہ کیا تلاوت فرما رہے تھے انہوں نے سجدہ کو مختصر فرمایا جب سجدے سے سر اطہر اٹھایا تو میں نے عرض کی کہ آپ کو بابا جان یاد فرما رہے ہیں یہ سن کر وہ شہزادہ پاک عجل اللہ فرجہ الشریف اپنے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار