

Loading content...
ابوسہل اسماعیل بن علی نوبختی روایت کرتے ہیں کہ اس رات میں جب نماز تہجد سے فارغ ہوا تو سوچا اپنے امام زمانہ ابومحمدؐ العسکری علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کر لوں میں اسی غرض سے ان کے قصر امامت کی طرف چل پڑا جب میں ان کی بارگاہ میں حاضر ہوا تو میں نے دیکھا کہ امامعلیہ الصلوات والسلام مسند پہ آرام فرما ہیں ان کی آنکھیں بند ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار