

Loading content...
اس نے آ کر ساری کیفیت بیان کی تو اس ملعون نے اپنے جرم کو چھپانے کیلئے سارے شہر میں منادی کرائی اور جملہ مساجد میں کہلوا بھیجا کہ جناب ابومحمدؐ العسکری علیہ الصلوات والسلامکے دشمنوں کی طبیعت ناساز ہے سارے لوگ ان کی صحتِ کاملہ کیلئے دعا کریں ہر مسجد میں ان کے لئے دعا کرنے کا حکم دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار