

Loading content...
اس ملعون کو فرمایا کہ تم جاؤ ہم ابھی تشریف لاتے ہیں ، اس نے عرض کی میں آپ کے ساتھ جاؤں گا فرمایا ٹھیک ہے تم انتظار کرو ہم ابھی تشریف لاتے ہیں یہ فرما کر گھر اطہر میں تشریف لے گئے شاید اپنے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف سے ملنے تشریف لے گئے ہوں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار