

Loading content...
ان کے مابین جو فیصلہ طے پایا اس کے تحت اس نے ہفتہ کی شام کو جناب ابو محمدؐ العسکریعلیہ الصلوات و السلامکو اپنے محل میں دعوت دی اوراپنے ایک غلام نحر یر رومی ملعون کو بلانے کیلئے بھیجا ، وہ قصر امامت کے در اطہر پہ حاضر ہوا اور جاکر ملعونِ بغداد کا پیغام عرض کیا ، جونہی دعوت نامہ ملا امام علیہ الصلوات والسلام نے اسے دیکھ کر کلمہ ٔ استرجاع ادا فرمایا یعنی فرمایا… انا للہ و انا الیہ راجعون
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار