

Loading content...
شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مشہدِ مقدس سے وداع ہوئے اسی رات کو سامرہ کی طرف یہ کارواں مصروفِ سفر ہو گیا راستے میں ربیع الاول کا چاند نظر آیا تو معظمہ کونین صلوات اللہ علیھا نے چاند کو دیکھ کر دعا دی اور اس کے بعد فرمایا کیا آپ لوگوں نے محسوس کیا ہے کہ یہ چاند کتنا اداس اداس لگ رہا تھا ؟ خد ا خیر کرے اس چاند کو دیکھ کر ہمارا دل بہت اداس ہو گیا ہے ابوالعلی سے فرمایا ناقہ ذرا تیز چلاؤ ہمارا اپنے لختِ جگر علیہ الصلوات والسلام کیلئے دل بہت اداس ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار