

Loading content...
جب یہاں پہنچے تو جد اطہر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت کو تشریف لائے اور وہاں کافی عرصہ قیام رکھا اور میں سمجھتا ہوں کہ جب آپ وہاں تشریف لے گئی ہوں گی تو ان کے استقبال کو خود سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم در اطہر تک تشریف لائے ہوں گے کیونکہ شرفا ہمیشہ اسی طرح اپنی بہو بیٹیوں کی عزت بڑھاتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار