

Loading content...
قافلہ پاک وہاں سے روانہ ہوا اور بعد از طے منازل مکہ میں داخل ہو گیا اور وہاں تو ہو کا سماں تھا کوئی انسان اس وقت مکہ میں نہ تھا بلکہ ساری گلیاں سنسان تھیں اہل مکہ سے سارا شہر خالی ہو چکا تھا کیونکہ قحط کی وجہ سے وہاں پانی ملنا بھی محال ہوچکا تھا، معظمہ کونین صلوات اللہ علیھا نے بڑے سکون سے ہزاروں پردوں میں فریضہ ٔ حج ادا فرمایا اور پورا ذوالحجہ کا مہینہ مکہ مکرمہ میں گزارا اوائل محرم میں آپ نے مکہ کو خیر باد کہا اور مدینہ کو روانہ ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار