

Loading content...
ایسی روایاتت سے ثابت ہے کہ والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیھاکوآنے والے حالات کا کلی طور پر علم تھا اس لئے دونوں کی آنکھوں میں آنسو بھرے ہوئے تھے اور میں سمجھتا ہوں کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جو بھی حکم کیا تھا شاید اس کی یہ وجہ بھی تھی کہ معظمہ کونین صلوات اللہ علیھا پہلے ایک جوان بیٹے کا صدمہ اٹھا چکی ہیں اب مزید صدمہ شاید برداشت نہ کر سکیں اس لئے مناسب سمجھا کہ یہ بیٹے کی شہادت کے وقت وہاں موجود ہی خیر ہوں اور اس بات کو ماں کی مامتا نے محسوس فرما لیا تھا اور امام وقت علیہ الصلوات والسلامکو بھی یہ معلوم تھا کہ والدہ پاک صلوات اللہ علیھا کی یہ آخری زیارت ہے اس لئے یہ وداع بہت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار