

Loading content...
بعض روایات میں ہے کہ جب آپ نے اپنی والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیھاکو سفر کے لئے روانہ فرمایا تا تو انہیں اپنا وصی قرار دے دیا تھا اور اسم اعظم اور مواریث انبیاعلیھم السلام اور تبرکات اوصیا علیھم الصلوات والسلام ان کے سپرد فرما دئیے تھے جیسا کہ روایت احمد بن اسحاق اور احمد بن مصقلہ سے ثابت ہے۔ (R_74)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار