

Loading content...
جناب ابوالعلی سلام اللہ علیہ نے فوراً سامانِ سفر مہیا فرمایا محمل تیار کرائے ان پر ہودج آراستہ ہوئے ان پر سرپوش لگائے گئے سامانِ خورد و نوش کو دیگر اونٹوں پر بار کیا گیا اور پانی کی وافر مشکیںدوسرے اونٹوں پہ بار کی گئیں جب سارا انتظام مکمل ہو گیا تو عرض کی انتظام مکمل ہے جب حکم ہوگا ہم روانہ ہو سکتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار