

Loading content...
انہوں نے دست بستہ عرض کی اس سال مکہ میں شدید خشک سالی اور قحط کا عالم ہے پورے عربستان کے لوگ اس سال حج پہ نہیں جا رہے اور اہلِ مکہ بھی مکہ چھوڑ کر دیگر صوبہ جات میں چلے گئے ہیں اور اس سال شہرِ مکہ خالی ہو گا ہم وہاںکیسے جائیں گے ؟ وہاں تو پینے کا پانی تک موجود نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار