

Loading content...
اس پر ہم نے ان سے گزارش کی کہ ہم پردہ دار ہیں اور کبھی تنہا سفر بھی نہیں کیا اور ایامِ حج میں لاکھوں کا مجمع ہوتا ہے اور پردہ کا اہتمام کرنا مشکل ہو گا ،انہوں نے فرمایا بیٹی پردے کا انتظام ہم کر دیں گے اور سفر میں ہم آپ کے ساتھ ہوں گے پھر فکر کی کیا بات ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار