

Loading content...
انہوں نے فرمایا بیٹا آج ہمیں تمہارے جدِ اطہر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت کا شرف حاصل ہوا ہے اور انہوں نے فرمایا ہے کہ آپ اس مرتبہ حج پہ ضرور تشریف لائیں اور حج کے بعد ہمارے پاس بھی ضرور تشریف لائیں کیونکہ ہم اپنی پاک بہو کی زیارت کے مشتاق ہیں اور اس میں یہ شرط بھی ہے کہ اپنے لختِ جگر علیہ الصلوات والسلامکو ساتھ نہیں لانا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار