

Loading content...
259 ہجری ماہ ذیقعد کی یہ بات ہے کہ جناب ابو محمدؐ العسکریعلیہ الصلوات والسلامکی والدہ پاک صلوات اللہ علیھا ایک دن اپنے لختِ جگر علیہ الصلوات والسلامکے پاس تشریف لائیں اور انہیں بہت پیار کیا اور خاموشی سے مسند کو زینت بخشی امام علیہ الصلوات والسلامنے محسوس کیا کہ والدہ پاک صلوات اللہ علیھا کچھ فرمانا چاہتیں ہیں مگر کسی وجہ سے خاموش ہیں آپ نے عرض کی کہ آپ کے رخِ انور سے لگتا ہے کہ آپ کچھ فرمانا چاہتی ہیں مگر فرماتی نہیں ہیں جو حکم ہو صادر فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار