

Loading content...
اس واقعہ کے بعد معتمد ملعون پر عوام کا دباؤ پڑا اور اس نے جناب ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات والسلامو پروانۂ آزادی دیا اس طرح ایک سال اور تین مہینے کے بعد آپ اپنے گھر اطہر میں واپس آئے اور آ کر اپنے لختِ جگر سے ملے اب ہم ان کیفیات کو نہیں سمجھ سکتے جو اس پاک بی بی صلوات اللہ علیھا کے تھے جو روم کے تخت و تاج کواس سرتاج کیلئے ٹھکرا کر آئی تھیں یہ صدمہ ان کیلئے کتنا اذیت ناک تھا یہ ہم نہیں سمجھ سکتے۔(R_73)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار