

Loading content...
وارث علیہ الصلوات والسلامکی خدمت میں پیش کر دی، اس کے بعد حجتِ دوراں علیہ الصلوات والسلام نے اس نصرانی سے فرمایا کہ اب دعا کرو اور بارش برساؤ وہ نصرانی یہ دیکھ کر حیران ہو گیا اور بے بسی سے ادھر ادھر دیکھنے لگا پھر اس نے عرض کی میرے پاس جو بارش برسانے کا راز تھا وہ تو آپ نے چھین لیا ہے اب میں کیسے بارش برسا سکتا ہوں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار