

Loading content...
الغرض جب سارے لوگ شہر کے باہر جمع ہو چکے تو اس نصرانی سے کہا گیا کہ اب دعا شروع کرو ، ادھر حجت ِ زمانہ علیہ الصلوات والسلام نے اپنے ایک غلام سے فرمایا کہ جب وہ نصرانی ہاتھ بلند کرے تو اس کے ہاتھوں کو پکڑ لینا اور اس کے ہاتھوں میں جو چیز ہو اسے زبردستی چھین کر ہمارے سامنے پیش کرنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار