

Loading content...
بلند رکھتا بارش جاری رہتی اور جب وہ ہاتھ نیچے کرتا تو بارش رک جاتی، اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ مسلمانوں میں عیسائیت کا رحجان پیدا ہونے لگا اور لوگ دھڑا دھڑ مذہب بدلنے لگے ،جب یہ بات خلیفہ صاحب نے دیکھی تو ان کے چھکے چھوٹ گئے اپنے گماشتوں سے کہا اب کیا کریں اسلام تو گیا ہی سمجھو اور ساتھ ہی خلافت بھی ،اس کے حاشیہ نشینوں نے کہا اسلام بچانا تمہارا کام ہی نہیں ہے یہ وہی بچا سکتے ہیں جن کا منصب ہی اسلام بچانا ہے ان کی طرف رجوع کرو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار