

Loading content...
اس اذیت ناک قید سے رہائی کی وجہ ایک معجزہ بنا یہ 258ہجری ماہ رجب کا واقعہ ہے ہوا یہ کہ اس دور میں خشک سالی پڑ گئی اور بارشیں آنا بند ہو گئیں خلیفہ نے مسلمانوں سے نمازِ استسقاء پڑھنے کی اپیل کی کہ سارے لوگ شہر سے باہر جا کر نمازِ استسقاء پڑھیں تاکہ بارش آ جائے سارے لوگ کئی دن نمازیں پڑھتے رہے مگر بارش نہ ہونا تھی اور نہ ہوئی ایک دن ایک غیر مسلم نے خلیفہ سے کہا اگر مجھے اجازت دو تو میں خداوندِ یسوع مسیح سے دعا کرتا ہوں فوراً بارش ہو جائے گی ، خلیفہ نے کہا تم بھی خود کو آزما لو ،وہ مسیحی پادری پورے اہلیانِ شہر کو ساتھ لے کر شہر سے باہر آیا اور اس نے جونہی دعا کیلئے آسمان کی طرف ہاتھ اٹھائے فوراً بارش شروع ہو گئی یہ مظاہرہ اس نے کئی دن تک کیا اور ہوتا یہ تھا کہ وہ جب تک اپنے ہاتھ آسمان کی طرف
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار