

Loading content...
نے بتایا کہ یہ کمرہ نہیں بلکہ ایک سرنگ کا حصہ ہے یہ محل کی ایک خفیہ سرنگ ہے جو بنی عباس نے اس غرض سے محل میں رکھی ہے کہ اگر کبھی دشمن کے خوف سے بھاگنا پڑے تو اس خفیہ راستے سے نکلا جا سکے اور یہ کوٹھڑی اس لئے ہے کہ فرار ہونے والے کو جو چند منٹ کشتی کا انتظار کرنا پڑے تو اس کوٹھڑی میں کھڑے ہو کر کشتی کا انتظار کر سکے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار