

Loading content...
جناب احمد بن اسحاق فرماتے ہیں کہ میں اس کے کہنے کے مطابق آدھی رات کے بعد دریائے دجلہ کے کنارے کنارے چل پڑا جب میں محل کے عقب میں پہنچا تو دیکھا محل کافی اونچائی پر تھا اور اس سے سیڑھیاں نیچے اترتی تھیں جو دریا کے اندر تک چلی جاتی تھیں میں وہاں انتظار میں مصروف تھا کہ کافی دیر بعد اس دربان کو سیڑھیوں سے اترتے ہوئے دیکھا جب وہ میرے قریب آیا تو آہستہ سے کہا کہ خاموشی سے میرے پیچھے پیچھے چلے آؤ ،میں اس کے ساتھ چل پڑا وہ مجھے ایک خفیہ دروازہ تک لایا جو بہت ہی چھوٹا سا دروازہ تھا اس نے اس دروازے کو کھولا میں نے دیکھا اندر ایک بہت چھوٹا کمرہ تھا اس دربان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار