

Loading content...
میں نے کہا ہمارے امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام قصرِبنی عباس میں امت کے مہمان ہیں میں ان سے ملنا چاہتا تھا مگر وہ تمہارے بس کی بات نہیں اس پر اس نے کہا کہ یہ کام واقعی بہت مشکل ہے مگر میں کوشش کروں گا ، تم ایسا کرو جب رات ڈھل جائے تو دریائے دجلہ کے کنارے کنارے چلے آنا اور اس جگہ آ جانا جہاں محل کی سیڑھیاں دریا میں اترتی ہیں تم وہاں میرا انتظار کرنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار