

Loading content...
حصول کیلئے اسے منتخب کیا اور اس کے گھر کو چل پڑا راستے میں بازار سے میں نے اس کیلئے کچھ تحفے خریدے اور ایک تھیلی دیناروں کی سر بہ مہر کی اور اس کے دروازہ پر پہنچ گیا ،میں نے جاکر اس کے دروازے پہ دستک دی تو اس نے مجھے اندر بلا لیا میں نے تحفے دئیے تو بہت خوش ہو گیا میں نے اس سے اصل بات نہ کی جب میں اجازت لے کر باہر آیا تو وہ مجھے در تک رخصت کرنے آیا جب میں نے رخصت چاہی تو اس نے کہا میرے لائق کوئی خدمت ؟ تو میں نے کہا ایک بات ہے تو سہی مگر وہ تمہارے اخیتار میں نہیں ہے اس نے کہا تم مجھے بتاؤ جیسا بھی ہو گا میں تمہارا کام ضرور کروں گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار