

Loading content...
یہ اسیری کا طویل ترین اور اذیت ناک دور تھا ایک سال تین ماہ جناب ابو محمدؐ العسکریعلیہ الصلوات والسلام امت کے مہمان رہے نحریر ملعون نے پل پل ظلم کے پہاڑ توڑے مگر صبرِ خداوندی کی انتہا کو نہ پا سکا اس نے اتنے ظلم کئے کہ اس ملعون کی بیوی ان مظالم کو دیکھ کر تنگ آ گئی اور اس نے گھر چھوڑنے کی دھمکی دے دی اور کہا اے ملعون تو اس نفیس شہزادے کی نفاست و نزاکت بھی دیکھ اور اپنے مظالم بھی دیکھ اب مجھ سے یہ برادشت نہیں ہوتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار