

Loading content...
علوی علیہ الصلوات والسلامنے خروج فرمایا اور بڑھ کر کوفہ پر قبضہ کر لیا ان کے خلاف جنگ کیلئے معتمد باللہ ملعون نے شاة بن میکال کے زیر سر پرستی ایک بڑی فوج بھیجی کوفہ میں جنگ ہوئی اس میں شاة بن میکال کو شکست ہوئی اچانک عامل ترکی کو اطلاع ملی اس نے ترکی کی طرف سے جناب علیؐ بن زید پر حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں انہیں شکست ہو گئی اس میں کافی لوگ شہید ہوئے کافی گرفتار بھی ہوئے اس جنگ میں جناب علیؐ بن زید بھی شہید ہو گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار