

Loading content...
اس نے کہا تم ان شہزادوں کو رہا کر دو اور ان کی ضمانت میں دیتا ہوں اس کے تمہیں دو فائدے ہوں گے ایک تو تمہیں ضمانت مل جائے گی دوسرا فائدہ یہ ہوگا کہ تم سادات کے قتل کے جرم میں بدنام ہونے سے بھی بچ جاؤ گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار