

Loading content...
اس طرح جناب عقید جو امام علیہ الصلوات والسلام کے غلام تھے وہ ان بھائیوں کا کھانا گھر سے لاتے تھے اسی طرح تین مہینے گزر گئے ایک دن علیؐ بن حزین نے فرعونِ بغداد کا موڈ خوش گوار دیکھا تو کہا اگر آج اجازت دو تو میں ایک بات کرنا چاہتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار