

Loading content...
علیؐ بن حزین اس کا وزیر تھا مگر درپردہ محب و مومن تھا اس لئے اس نے ان پاک بھائیوں کو دربار میں تو پیش نہ کیا اور اپنے گھر لے گیا اور یہ ظاہر کیا کہ وہ انتہائی سخت قید میں ہیں لیکن یہ خود ان کی خدمت کرتا اور اپنے غلاموں کو حکم دیا کہ ان کا جو غلام بھی ان کی زیارت کو آئے اس کو نہ روکا جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار