

Loading content...
گئیں اور غصہ سے کانپنے لگا اس نے فوراً علی بن حزین کو اپنے محل میں بلایا اور کہا بنی عباس کی ماں ان کی لاش پر ماتم کرے جب بھی کوئی کام کرتے ہیں ہمیشہ اُلٹا ہی کرتے ہیں اب میں ان کی غلطی کو نہیں دہراؤں گا تم فوراً بارگاہِ ابن الرضاعلیہ الصلوات والسلاممیں جاؤ اور ابولحسنؐ الثالث امام علی نقیعلیہ الصلوات والسلام کے دونوں بڑے بیٹوں کو گرفتار کر کے میرے دربار میں پیش کرو یا اپنی کسی سرداب میں نظر بند کر دو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار