

Loading content...
جملہ والدین کا اپنی اولاد کی پرورش اپنی مرضی سے کرنا پہلا حق ہے اور اس میں وہ کسی مداخلت کو ہرگز پسند نہیں کرتے اور نہ مداخلت کا کسی غیر کو حق حاصل ہوتا ہے مگر یہاں تو معاملہ ہی بر عکس تھا انہیں آزادی حاصل تھی ہی نہیں ، ان کا اطمینان مقید تھا پھر بھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار