

Loading content...
اس ملعون نے جواب دیا کہ میں نے ان پر چند انتہائی سفاک اور ظالم حبشی غلام ظلم پر مامور کئے تھے مگر انہوں نے آکر مجھے جواب دیا ہے کہ ہم ان پر ظلم نہیں کر سکتے ہم کس پر ظلم کریں ؟ کیا سبطِ پیغمبر حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ظلم کریں جو رات بھر کے عبادت گزار اور شب بیدار ہیں دن کے روزہ دار ہیں جن کے چہرے پر نظر کرنے سے ہمارے دل کانپ جاتے ہیں ہم ان پر ظلم کیسے کریں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار