

Loading content...
اس ملعون نے اپنے قید خانہ میں دو ماہ تک قید رکھا اور اس دوران ان پر ہر قسمی ظلم روا رکھا اور اس نے چند حبشی نوبی غلام مقرر کئے اور انہیں ظلم پر معمور کیا کچھ دن بعد حبشی غلاموں سے ایک دن امام علیہ الصلوات والسلام نے ان کی زبان میں کلام فرمائی تو وہ حیران رہ گئے اور اس طرح ان کی ذات سے اتنے متاثر ہوئے کہ انہوں نے صالح بن وصیف کا حکم ماننا چھوڑ دیا اور ظلم سے باز آ گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار